فلسفی کتب کا تعارف
فلسفی کتب کا تعارف.
"بدایہ الحکمہ "
مصنف : علامہ طباطبائی
یہ فلسفہ میں پہلی کتاب کے عنوان سے معروف ہے.
کتاب کی خصوصیات:
1. اس کتاب میں منطقی نظم موجود ہے یعنی اس کا ایک مرحلہ بعد والے مرحلہ تک پہنچاتا ہے دوسرے مرحلہ کا فہم پہلے والے پر موقوف ہے
2. علامہ نے اس کتاب میں کوشش کی کہ فقط ان دلیلوں کو ذکر کریں جو محکم ہیں (علامہ کی نظر میں )
3. اس میں فقط عقلی اور برھانی روش (method)سے استفادہ کیا عرفانی مکاشفات یا آیات و روایات کو ذکر نہیں کیا اور نہ ہی ان سے استدلال کیا کیونکہ فقط برھان عقلی مدنظر تھا
4. اس کتاب میں جو فلسفی اصول و قواعد ذکر کیے وہ حکمت متعالیہ(ملا صدرا کا فلسفہ) کے ہیں کیونکہ علامہ صدرائی فیلسوف ہیں
5. یہ کتاب شرح منظومہ سبزواری کی طرف زیادہ ناظر ہے اس کی ترتیب تقریبا شرح منظومہ کی طرح ہے
6. اس کتاب میں علما کے اقوال زیادہ نقل نہیں ہوئے کیونکہ یہ پہلی کتاب کے عنوان سے لکھی گئی ہے
اس کتاب کے دروس
اس کو کئی اساتید نے تدریس کیا ہے یہاں بعض کا تعارف کروانا مقصود ہے
1. استاد علی امینی نژاد :
http://efteghar.blog.ir/category/%D8%A8%D8%AF%D8%A7%DB%8C%D9%87/
2. استاد غلام رضا فیاضی
http://eshia.ir/Feqh/Archive/fayazi/bedayeh/62
3 سید کمال الحیدری
http://alhaydari.com/ar/category/sound/%d8%af%d8%b1%d9%88%d8%b3-%d8%ad%d9%88%d8%b2%d9%88%d9%8a%d8%a9/%d8%a8%d8%ad%d9%88%d8%ab-%d9%81%d9%84%d8%b3%d9%81%d9%8a%d8%a9/%d8%a8%d8%af%d8%a7%d9%8a%d8%a9-%d8%a7%d9%84%d8%ad%d9%83%d9%85%d8%a9-%d9%84%d9%84%d8%b7%d8%a8%d8%a7%d8%b7%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%8a/