فلسفه و کلام اسلامی

فلسفی اور کلامی مطالب کا مرکز

فلسفه و کلام اسلامی

فلسفی اور کلامی مطالب کا مرکز

فلسفہ کی ابجد ۹

شنبه, ۱۰ فوریه ۲۰۱۸، ۱۲:۴۵ ق.ظ

فلسفہ پڑهنے کے عملی فوائد


تحریر؛ اعجازنقوی


1:  فلسفہ کامطالعہ انسان کو علم کے بنیادی سرچشمہ تک پہنچا سکتا ہے.


2:  سائنس کے مختلف شعبوں نے جو دریافتین کی ہیں انکے مابین باہمئ مفاہمت ایجاد کرکے کلی نظریہ بنانے میں مدد کرتا ہے.


3: فلسفہ کا مطالعہ انسان میں گہری سوجهہ بوجهہ پیدا کرتا اور مغالطوں  (Fallacies)کو سمجهنے میں مدد دیتا ہے.

4:فلسفہ انسان کو روشن خیال، متحمل مزاج بناتا ہے.


5: نیوکلئیر سائنس کی دریافتوں کے نتیجے میں طاقت کے حصول میں جو مجنونانہ دوڑ شروع ہوچکی ہے اس پہ کنٹرول کرنے اور اس کو صحیح جہت دینے میں فلسفہ کامطالعہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے.


6:  سرمائے کی دوڑ جو اس دور میں انسان کے لئے ایک مصیبت بن چکی ہے. اس دوڑ  کے خاتمے کا صحیح راستہ فلسفہ کے مطالعہ سے ہی مل سکتا ہے.


7:فلسفہ ،اقوام و افراد کی باہمی جنگوں میں بقائے باہمی کے اصول سکهاتا ہے 


8: انسانیت کو استحصال سے محفوظ رکهنے کا راستہ فلسفہ ہی ڈهونڈ سکتا ہے.


عصر حاضر کے نئے پیدا ہونے والے سوالوں جن کا تعلق حیات وکائنات سے ہوتا ہے، کا جواب فلسفہ کی مدد سے تلاش کیا جاسکتا ہے.




موافقین ۰ مخالفین ۰ ۱۸/۰۲/۱۰
syedzair abbas

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی