فلسفہ پڑهنے کے عملی فوائد
تحریر؛ اعجازنقوی
1: فلسفہ کامطالعہ انسان کو علم کے بنیادی سرچشمہ تک پہنچا سکتا ہے.
2: سائنس کے مختلف شعبوں نے جو دریافتین کی ہیں انکے مابین باہمئ مفاہمت ایجاد کرکے کلی نظریہ بنانے میں مدد کرتا ہے.
3: فلسفہ کا مطالعہ انسان میں گہری سوجهہ بوجهہ پیدا کرتا اور مغالطوں (Fallacies)کو سمجهنے میں مدد دیتا ہے.